پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
سری نگر، 19اکتوبر (یو ا
ین آئی) جموں خطہ کے ادھم پورہ میں 9 اکتوبر کو کشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک پر
مجرمانہ حملہ میں ملوث4 مزید افراد کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ( پی ایس اے) کے تحت
معاملہ درج کیا گیا ہے۔
اس سے قبل حملہ میں ملوث پائے گئے5
افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔